اللہ اکبر کی طاقت

 ⚔️⚔️⚔️

جب روس کی فوج افغانستان میں بدترین شکست کھا کر نکل رہی تھی تو ایک روسی فوجی نے جاتے وقت ایک مسلمان سے پوچھا کہ " اللہ اکبر " آپ کی کون سی توپ کا نام ہے ...


کیونکہ جب ہم جنگ میں یہ نعرہ سنتے تھے تو اِس کے بعد ہماری جانی نقصان بہت زیادہ ہوتا تھا مسلمان نے کہا یہ توپ کا نام نہیں یہ ایک ذکر ہے جس کا مطلب ہے ...

اللہ سب سے بڑا ہے ...


اِس فوجی نے کہا بس یہ آواز یہ ذکر ہماری شکست کی اصلی وجہ ہے کیونکہ جنگ کے دوران ہم بندوقوں ، توپوں ، اور گولیوں سے نہیں بلکہ " اللہ اکبر " کی آواز سے بہت ڈرتے تھے ...


آج بھی " اللہ اکبر " کا دور ہے ... کل بھی " اللہ اکبر " کا دور تھا۔اور آئیندہ بھی " اللہ اکبر " کا دور رہے گا ... ان شاءاللہ


اللہ تیری بادشاہت سب سے بلند ... 

ہمیشہ رہنے والی ذات صرف اللہ کی ...

⚔️⚔️⚔️

Comments

Popular posts from this blog

Just five minutes more

احسان فراموش

What is the woman?